اٹلی کے شہر نویلارا میں ایک سال قبل اپنی 18 سالہ بیٹی ثمن عباس کے قتل کے الزام میں والد شبر عباس کو پاکستان سے گرفتار کر لیا گیا۔
ورلڈکپ فائنل میں بابراعظم کابطور کپتان اتنی سست رفتاری سے بیٹنگ کرنا غلط تھا،ہربھجن سنگھ بابر اعظم کی ایسی بیٹنگ نے پاکستان کو ابتدا سے گہری پریشانی میں ڈال دیا،سابق بھاری اسپنر کا انٹرویو