مدینہ منورہ ممبر قومی اسمبلی و صدر گلف ریجن احسان الحق باجوہ اور جنرل سیکریڑی منظور حسین اعوان و ڈپٹی سیکریڑی رانا طارق محمود کی مدینہ شریف آمد
پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کہ مرکزی جنرل سیکریڑی ملک منظور حسین کی جانب سے ممبر قومی اسمبلی و صدر گلف ریجن احسان الحق باجوہ کہ اعزاز میں جدہ میں عشائیہ
سرسید احمدخان کو 205 ویں پیدائش کہ موقع پر حسب روایت مدینہ منورہ کے مقامی ریسٹوریٹ میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد