جہلم.سگے بھائی نے بہن کو انگلینڈ سے پاکستان سیالکوٹ ایئر پورٹ پر رسیو کرنے کے بعد گھر لےجاتے ہوئے لوٹ لیا.