طویل القامت پاکستانی انتقال کر گئے ضلع بھکر کی تحصیل دریاخان سے تعلق رکھنے والے 7 فٹ 8 انچ قد کے مالک محمد اعجاز کی عمر 45 سال تھی
اٹلی کے شھر بلو نیا میں جی ٹونٹی ڈائلا گ فورم کے تحت کانفرس کا انعقاد جس میں دنیابھر کے مذہبی لیڈرز کی شرکت .
اخوت مائیکرو فنانس پاکستان کہ بانی ڈاکڑ محمد امجد ثاقب کو ایشا کا سب سے اعلی ترین ایوارڈ Ramon Magsaysay Award نوبل انعام ملنے پر شکرانہ اور دعائیں