پی ٹی آئی سدھنوتی حلقہ 5 کے امیدوار صغیر چغتائی اپنے ساتھیوں سمیت آزاد پتن کے مقام پر دریائے جہلم میں ڈوب گئے۔
کینیڈا/ حادثہ میں شہید ہونے والے پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے چار افراد سے کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا اظہار یکجہتی۔
منڈی بہاءالدین پولیس مقابلہ کے دوران شہید ہونے والے سی آئی اے اسٹاف کے سپاہی امتیاز رفیق سکنہ کوٹ بلوچ کی نماز جناز ادا کردی گئی۔
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مسلمان خاندان کے چار افراد کے قتل کے واقعے کو ‘دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے۔
حکومت پنجاب نے آٹے پر دی گئی عوام کو سنسٹڈی واپس لے لی اب عوام 20 کلو آٹے کا تھیلہ 860 کی بجاے 11 سو روپے سے زائد میں خریدنے مجبور
ڈہرکی ٹرین حادثہ افسوس ناک۔دلی دکھ ہوا جاں بحق ہونیوالے اور زخمیوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔چوہدری آفتاب اشرف گوندل