اٹلی بورگو سانتا ماریا کے ایک کھیت میں دائیں اعضاء سے محروم ہونے کے بعد اذیت میں مبتلا ہندوستانی نژاد 31 سالہ شخص کو سڑک پر چھوڑ دیا گیا۔
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا پہنچنے والی بھارتی خاتون نے نصراللہ نامی نوجوان سے شادی کر لی ہے۔