ضلع گجرات میں لوگ خودکشیاں کررہے ہیں۔ دوسری طرف قتل و غارت گری کا بازار بھی گرم ہے۔ چوہدری عابد رضا کوٹلہ
چوہدری عبدالغفور چک لشکری انتقال کر گے ۔ انکے دفتر الکرم موٹرزجی ٹی روڈ کھاریاں ان کی پھندا لگی نعش برآمد ہوئی ہے،
چوہدری جعفر حسین آ ف رنیاں(صدر بار کھاریاں) وزیراعلی پنجاب اور وزیر قانون سے کھاریاں بار کے لیےدس لاکھ روپے کا چیک وصول کرتے ہوئے۔
کھاریاں شہر کی ہونہار طالبہ عتیق الرحمن چوہدری کی صاحبزادی انیسہ عتیق چوہدری نے اردو ادب میں انٹرنیشنل لیول پر پہلی پوزیشن حاصل کرکے پاکستان اور اپنے علاقے کانام روشن کردیا