مخلص، بے لوث عوامی خدمتگار، ضلعی نائب صدر مسلم لیگ (ق) ضلع گجرات چوہدری فرخ مجید ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک۔
کھاریاں کرونا کی تیسری لہر تباہ کن ہے۔عوام اپنی اور دوسروں کی زندگیاں بچانے کیلئے حکومتی ایس او پی پر عمل کریں
تھانہ گلیانہ کے علاقہ میں ڈکیتی کی نان سٹاپ وارداتوں کا سلسلہ عروج پر دن دیہاڑے عوام کو گم پوائنٹ پر لوٹا جارہا ہے
کھاریاں رمضان بازار میں سپلائی کئے جانیوالے آٹے میں مقررہ معیار سے زائد نمی پر ماڈرن فلور ملز کا پورے سیزن کیلئے گندم کا کوٹہ معطل.