موضع حسن پٹھان کے محلہ سراج پورہ میں بھٹہ خشت کا قیام معززین سراپا احتجاج ضلعی انتظامیہ فوری طور تعمیر کروائے
موضع حسن پٹھان میں گلیوں کی تعمیر مکمل معززین نے ممبر صوبائی اسمبلی چودھری محمد ارشد ایڈووکیٹ کا شکریہ ادا کیا
انتظامیہ رمضان بازاروں میں عوام کو مکمل ریلیف فراہم کرے۔چینی ۔۔آٹا اور دیگر اشیاے ضرورت کی فراہمی کو یقینی بنایا جاے۔