عبادتی پروگرام کے سلسلہ میں چرچ ہائے و مسیحی عبادت گا ہوں پر ضلع بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
تھانہ میانہ گوندل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،بدنام زمانہ منشیات فروش اعجاز گرفتار ملزم کے قبضہ سے 07 کلو گرام چرس برآمد
منڈی بہاؤالدین تھانہ صدر کے علاقہ واڑہ بالیاں میں فائرنگ کا واقعہ۔ اقدام قتل کے ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار