گجرات/ تھانہ ٹانڈہ کے علاقہ میں نوجوان کو اغواء کے بعد برہنہ کر کے پرتشدد ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے2نامزد مرکزی ملزمان گرفتار کر۔
آر پی او گوجرانوالہ ڈی پی او گجرات لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے دوران زخمی ڈی ایس پی کھاریاں کی عیادت کر رہے ہیں