منڈی بہاؤالدین تحصیل پھالیہ کے علاقہ ولایت والا کے قریب مسافر وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرانے سے خواتین سمیت 20 افراد زخمی
کراچی پولیس ہیڈ آفس پر کلیئرنس آپریشن مکمل، 3 دہشت گرد ہلاک، دو پولیس اور ایک رینجرز اہلکار سمیت 4 افراد شہید