پی ٹی آئی کی سینئر راہنما شیریں مزاری کھاریاں کینٹ پولیس کی حراست میں آج 23 مئی دوپہر کے وقت سول جج کھاریاں اخترعلی کے روبرو پیش کی گئیں
کھاریاں سپرنٹنڈنٹ انجینئر گیپکو گجرات ملک محمد امین نے کھاریاں کے ایک شہری کی درخواست پر تین سو دس میٹر فور کور کیبل کی منظوری دے دی
خون سفید ہو گیا جلالپور جٹاں میں بھائی نے چھریاں مار کر جوان سگے بھائی کو قتل کر ڈالا دلخراش واقعہ تھانہ صدر جلالپور جٹاں کے علاقہ چیمہ کالونی میں پیش آیا
مدینہ منورہ۔۔۔۔ اسلامک ترقیاتی کانفرنس میں شرکت کہ لئے ایاز صادق وفاقی وزیر برائے اکنامک افئیر و پارلیمانی امور خصوصی طور سعودی عرب تشریف لائے
گجرات پولیس تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے عرصہ 30سال سے روپوش ہوکر بیرون ملک فرار مجرم اشتہاری انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار کرلیا۔
تھانہ ڈنگہ کے سب انسپکٹر مرزا افضال بیگ نے محمد فرقان بٹ سے نائن ایم ایم پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا،