کھاریاں بار کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری طارق امرہ ایڈووکیٹ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے سب انسپکٹر محمد انور کو تھانہ ڈنگہ پولیس نے گرفتار کر لیا،
*نواز شریف کہ متعمد خاص مولوی عبدالشکور سے ملک منظور حسین کی قیادت میں صدر طائف ریجن راجہ ظفراقبال کی ملاقات*