سنیر نائب صدر شمالی پنجاب حلقہ پی پی 15 کہ سابق ممبر صوبائی اسمبلی عمر تنویر بٹ اور سنیر نائب صدر لائرفورم عمیر تنویر بٹ ایڈوکیٹ اور کور کمیٹی اور اھلینان حلقہ
*دنیا کی تاریخ کا سب سے مہنگا وارنٹ گرفتاری عمران خان کا جاری ھوا ھے 10 ارب روپیہ کانقصان اور جگ ھنسائی سے بھی تعمیل نہ ھوسکی عمران خان تخریبی اور انتشاری زھن کا مالک ھے
تحریک انصاف کا جارحانہ اور تشدد امیز رویہ جہموریت اور قانون کی پامالی ھے عمران خان بھی الطاف حسین کے نقش قدم پر چل پڑا ھے