پارک ویو اور پرل مارکیٹنگ کے اشتراک سے ملک الماس کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ملک منظور حسین اور مہر عبدالخالق نے جدہ سیمنار کروایا ھے
ملک منظور حسین اور مہر عبدالخالق لک نے تنظیمی کنونش میں بھرپور کردار نے پارٹی سے محبت اور لگن کا حق ادا کر دیا ھے
سابق ممبر صوبائی اسمبلی و سینئر نائب صدر شمالی پنجاب عمر تنویر بٹ مورخہ 14 مارچ بروز منگل حلقہ پی پی 15 کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لئے پی پی-15 سیکریٹریٹ سے دن 12:00 بجے ضلع کچہری راولپنڈی کیلئے روانہ ہوں گے.
*وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے مریم نواز شریف کے 14 مارچ فیض پور انٹرچینج ضلع شیخوپورہ تنظیمی کنونشن کہ حوالے سے تیاریوں کے حوالے سابقہ ممبران اسمبلی اور ٹکٹ ھولڈر کہ اجتماع سے خطاب **
ملک منظور حسین کی کامیاب تشہیری مہم پر مسلم لیگ ن کی قیادت کی طرف سے پزیرائی اور مبارک باد کہ پیغامات جدہ ۔رپورٹ