نمائندہ خصوصی *مدینہ منورہ* *کارکنان وویمن ونگ مدینہ* *منورہ کی طرف سے دعائیہ نشت مریم نواز اور قائدین کہ لیے*
ممبر قومی اسمبلی وصدر گلف ریجن احسان الحق باجوہ کی چیف کوارڈینیٹر انٹرنیشنل افیر طارق باجوہ سے خصوصی ملاقات
مدینہ منورہ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ نے کراچی میں اپنے کسٹم ھاوس کراچی میں اپنے دوست خرم جو اجکل سخت علیل کہ باعث بجی ھسپتال زیر علاج ھیں ان کی صحت سلامتی کہ مدینہ منورہ مسجد نبوی میں خصوصی دعا کی ھے
مدینہ منورہ*عٹمان افتاب بٹ کی* *گریجویشن مکمل کپمیوٹر انجنیرنگ کی ڈگری پولینڈ کی معروف یونیوشی ویسٹولے* *یونیورستی*
آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ھیں ھماری ٹیم بہت سے جہتوں سے معاملات طے کر رھی ھے تمام فیصلے ملکی مفاد کو مدنظر رکھ کر رھے ھیں * *وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار*
گجرات پولیس تھانہ ڈنگہ نے علاقہ میں خوف کی علامت بنا، 5افراد کو قتل اور 6 افراد کو زخمی کرنے والا عرصہ 13سال سے رو پوش انتہائی خطرناک مجرماشتہاری گرفتار کر لیا ۔
ترکیہ اور شام میں ہولناک تباہی، زلزلے سے 1700 سے زائد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں اللہ تعالیٰ عافیت فرمائے آمین