ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرگجرات سید غضنفر علی شاہ کی ہدایت پرظہور الٰہی ا سٹیڈیم میں ہونے والے عوامی اجتماع کے لئے ٹریفک روٹ پلان جاری ۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سرمد تیمور کی زیر صدارت میں اجلاس منعقد اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا
سینئر صحافی نمائندہ نوائے وقت لاہور کے والد محترم میجر نوردین چوہان صاحب کی نماز جنازہ سنت پورہ میں ادا کردی گئی کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔
اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دورے پر تشریف لائیں تاکہ پاکستان کی امداد کا تعین کیا جائے ۔ واپسی پر انجلینا جولی نے اقوام متحدہ میں اپنی رپورٹ پیش کی جس میں پاکستان کی بہت جگ ہنسائی ہوئی ،
احمد فراز کو بچھڑے ،14 سال ہو گے ہیں مگر لوگوں کے دلوں میں اج بھی زندہ ہیں وہ شاعری کی ایک لازوال داستان چھو ڑ گے ہیں