جماعت اسلامی کے 82 ویں یوم تاسیس کی تقریب منعقدہ کھاریاں میں امجد شہباز ایڈووکیٹ، الخدمت فاونڈیشن کے وائس چیئرمین میاں عبدالشکور اور عارف خان اسٹیج پر بیٹھے۔
امریکہ کی ریاست اوہائیو کے شہر کولمبس میں پاکستانی کمیونٹی نے جشنِ آزادی پاکستان ملی جوش و وجذبے سے منایا،
زمین کے تنازعہ پر4 افراد کو قتل کرنے والا انتہائی خطرناک”مجرم اشتہاری اجمل تاج سکنہ بٹر ” گرفتار کرلیا گیا
فیڈرل گورنمنٹ ڈگری کالج برائے طلبا کھاریاں کینٹ میں جشن آزادی کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا