گجرات پولیس تھانہ ککرالی نے چند ماہ قبل موضع سریعہ میں ہونے والا ذیشان نامی نوجوان کا اندھا قتل ٹریس کرلیا۔
گجرات تھانہ تھانہ صدر لالہ موسی پولیس کی کاروائی گھر کے تالے توڑ کر چوری کرنیوالا ملزم چوبیس گھنٹوں کے اندر گرفتار
لاہور میں موسلا دھار بارش: اربن فلڈنگ کیا ہے اور زیادہ بارش ہونے پر پانی شہریوں کے گھروں تک کیسے پہنچ جاتا ہے؟
سپینش پولیس نے بارسلونا کے نواح میں 4 ڈونر کباب شاپس پر چھاپہ مار کر 2 شادی شدہ جوڑوں کو گرفتار اور 16 افراد کو ان کی ‘قید سے رہائی’ دلوا دی ہے۔
ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی ہدائیت پرڈی ایس پی کھاریاں سرکل ملک عرفان صفدر نے محرم الحرام کے سلسلہ میں افسران و ملازمان سے میٹنگ کی
تھانہ گلیانہ کےنواحی گاؤں سینتھل میں چور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سینتھل سے رات کی تاریکی میں پانی والی موٹراورٹونٹیاں چوری کرکے فرار ہوگئے
پولیس تھانہ گلیانہ نے چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث تین رکنی گینگ گرفتار کرلیا۔ . . 2لاکھ 62ہزار روپے نقدی برآمد