گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ ق کے سرگرم کارکن وحید مراد عرف بلا بٹ گورالی کی طرف سے رنیاں برادران اور اہل علاقہ کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر کا اہتمام کیا .جس میں چوہدری اخلاق رنیاں معززین علاقہ بیوروکریٹس پولیس افسران اور دیگر افراد نے بھرپور شرکت کی ۔ رپورٹ :شاہد بیگ نئی دنیا
ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی زیر قیادت گجرات پولیس کاضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
الائیڈ بینک نےاپنے ولیوڈ کسٹمرز کے اعزاز میں عجوہ ریسٹورنٹ میں ڈلیشیس ڈنر کے موقع پرگفٹ بھی تقسیم کیے
گجرات: گھر میں سونا چوری کرنے کی شکایت باپ کو کیوں لگائی ؟ ملزم کا ساتھیوں کےہمراہ سوتیلی ماں پر تشدد