صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت پیسک ہاؤس ڈیوس روڈ پر اہم اجلاس جس میں پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کی سکیموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا ،
ڈی ایس پی کھاریاں سرکل چوہدری شاہد محمود کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ صدر کھاریاں انسپکٹر لیاقت حسین نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد اقبال کو گرفتار کیا جسکے قبضہ سے چرس ،1305 گرام اور ملزم عمران لطیف ساکن کھاریاں سے 1105 گرام ہیروئن برآمد کر کی گئی