گجرات نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا۔ پولیس لائن میں نماز عید ادا کی اور یاد گار شہداء پر حاضری دی
سربراہ مسلم لیگ (ق)چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہیٰ کو پارٹی عہدے سے برخاست کردیا، پارٹی رکنیت بھی ختم