لانگ مارچ کے دوران الرٹ ہو کر فرائض سر انجام دیں،ایمبولینسز،ایمرجنسی سروسز کی گاڑیوں کی روانی کو یقینی بنائیں،ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی بریفنگ ۔
چہلم حضرت امام حسین وشہداۓ کربلا کے موقع پر ضلع بھر میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے جامعہ سیکورٹی پلان تیار ۔
گجرات پولیس تھانہ صدر نے بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ڈی پی او کا کہنا ہے کسی کو قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے