آزاد کشمیر جنرل الیکشن 2021کے موقع پر گجرات پولیس کے2300 سے زائدافسران و ملازمان سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گئے
گجرات پولیس کے افسران اور جوان عید کے دوسرے دن بھی عوام کی جان ومال کی حفاظت کے لیے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
گجرات : اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کے ازالہ کے لئے ضلع اور تحصیل سطح پر لیگل ایڈکمیٹیاں قائم کی جائیں گی زمین یا جائیداد پر قبضہ کے معاملات ایک ماہ میں نمٹائے جائیں گے، مہتاب وسیم اظہر
آزاد کشمیر کے الیکشن میں عوام پیپلزپارٹی کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے۔ چوہدری ضیاءمحی الدین
گجرات پولیس تھانہ کنجاہ نے سرکاری سکول سمیت مختلف مقامات سے تالے توڑ کر قیمتی سامان چوری کرنے والا تین رکنی گینگ گرفتار