گجرات : پولیس تھانہ لاری اڈہ پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ4خواتین،3مرد گرفت میں آ گئے، دوسری کاروائی میں منشیات فروش کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔20بوتل ولائیتی شراب برآمد ۔
گجرات/ تھانہ سول لائن کے علاقہ سے اغواء ہونے والی اڑھائی سالہ کم سن بچی کو06گھنٹوں کے اندر بحفاظت بازیاب کروالیا گیا-
گجرات : احتساب عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتی کیس کی انکوائری بند کرنے کا حکم دے دیا۔
گجرات پولیس نے ماہ اپریل میں 392خطرناک اشتہاری،7ڈکیت گینگز کے19 کارندے،62منشیات فروش اور71اسلحہ بردار گرفتار کئے
گجرات : تھانہ بی ڈویژن پولیس نے معروف گارمنٹس برانڈ پر ہونے والی لاکھوں روپے کی ڈکیتی کی واردات ٹریس کر لی!2ملزمان گرفتار