پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری واش روم کی ٹوٹی اور پائپ چوری سمیت بجلی کی وائرنگ چوری کرنے کے مقدمہ میں نامزد
کھاریاں سپرنٹنڈنٹ انجینئر گیپکو گجرات ملک محمد امین نے کھاریاں کے ایک شہری کی درخواست پر تین سو دس میٹر فور کور کیبل کی منظوری دے دی