عمران خان گزشتہ رات نیب میں سو ہی نہیں سکے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر رات تقریباً 2 بجے ہی انہیں پولیس لائنز منتقل کردیا گیا
پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل اسد عمر کو گرفتار جبکہ شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی کوشش ساتھیوں نے ناکام بنادی