گجرات پولیس تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے عرصہ 30سال سے روپوش ہوکر بیرون ملک فرار مجرم اشتہاری انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار کرلیا۔
تھانہ ڈنگہ کے سب انسپکٹر مرزا افضال بیگ نے محمد فرقان بٹ سے نائن ایم ایم پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا،
واقعہ 9مئی کے منصوبہ سازوں ، سہولت کاروں اور حملہ آوروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے ، چیف آف آرمی سٹاف