اسلام آباد ہائیکورٹ میں قانون نافذ کرنیوالے زبردستی داخل ہوئے بدسلوکی دیکھ کر حیران رہ گیا،عمران خان کی گرفتاری پر صدر مملکت کا شہباز شریف کو خط
فوادچوہدری کی گرفتاری کے لیے پولیس کئی گھنٹے سے سپریم کورٹ کے باہر موجود، پی ٹی آئی رہنما تاحال باہر نہ آئے