کھاریاں بار کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری طارق امرہ ایڈووکیٹ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے سب انسپکٹر محمد انور کو تھانہ ڈنگہ پولیس نے گرفتار کر لیا،
*نواز شریف کہ متعمد خاص مولوی عبدالشکور سے ملک منظور حسین کی قیادت میں صدر طائف ریجن راجہ ظفراقبال کی ملاقات*
نواز شریف کے معتمد خاص عبدالشکور کے اعزاز میں جدہ میں عشائیہ *لک ھاوس میں *ملک منظورحسین اعوان مرکزی جنرل مسلم لیگ نے تقریب اور عشائیہ کا انتظام کیا تھا
قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کے انتہائی قریبی ساتھی اور دیرینہ دوست مولوی عبدالشکور صاحب کو لندن سے سعودی عرب آمد
ھمارہ لیڈر ھمارہ قائد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن سعودی عرب متحد ھے مدینہ منورہ۔۔۔۔۔جاوید اقبال بٹ