*دنیا کی تاریخ کا سب سے مہنگا وارنٹ گرفتاری عمران خان کا جاری ھوا ھے 10 ارب روپیہ کانقصان اور جگ ھنسائی سے بھی تعمیل نہ ھوسکی عمران خان تخریبی اور انتشاری زھن کا مالک ھے
تحریک انصاف کا جارحانہ اور تشدد امیز رویہ جہموریت اور قانون کی پامالی ھے عمران خان بھی الطاف حسین کے نقش قدم پر چل پڑا ھے
اسلام آباد ہائیکورٹ ؛ توشہ خانہ میں عمران خان کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
عمران خان 18 مارچ کو عدالت پیش ہوں گے،اپنے موکل کی طرف سے بطور وکیل میں شورٹی دے رہا ہوں ، عمران خان کے وکیل خواجہ حارث کے عدالت میں دلائل