کھاریاں پولیس تھانہ صدر کھاریاں نے مسافر خواتین کو گاڑی میں لفٹ دے کر گن پوائنٹ پر لوٹنے والا چار رکنی گینگ گرفتار کرلیا
لاہور: ٹیپو ٹرکاں والے کا بیٹا امیر بالاج ٹیپو شادی کی تقریب میں قتل ، مقدمہ طیفی بٹ ،گوگی بٹ سمیت دیگرنامزدملزمان کیخلاف درج
الائیڈ بینک نےاپنے ولیوڈ کسٹمرز کے اعزاز میں عجوہ ریسٹورنٹ میں ڈلیشیس ڈنر کے موقع پرگفٹ بھی تقسیم کیے
الائیڈ بنک جیل چوک برانچ گجرات کی طرف سے اپنے ولیوڈ کسٹمرز کے اعزاز میں عجوہ ریسٹورنٹ میں ڈلیشیس ڈنر دیا گیا اور گفٹ تقسیم کیے گئے ۔
عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے کہنے پر لائے، مولانا فضل الرحمان