تحریک انصاف کا جارحانہ اور تشدد امیز رویہ جہموریت اور قانون کی پامالی ھے عمران خان بھی الطاف حسین کے نقش قدم پر چل پڑا ھے
اسلام آباد ہائیکورٹ ؛ توشہ خانہ میں عمران خان کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
عمران خان 18 مارچ کو عدالت پیش ہوں گے،اپنے موکل کی طرف سے بطور وکیل میں شورٹی دے رہا ہوں ، عمران خان کے وکیل خواجہ حارث کے عدالت میں دلائل
آڈیو میں کوئی متنازع بات نہیں ہے ، میں پارٹی کی صدر ہوں ، کیا اپنے لوگوں کو نہیں بلاﺅں گی؟ ڈاکٹر یاسمین راشد
زمان پارک پولیس آپریشن کیخلاف درخواست ،ہائیکورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کو فوری طلب کرلیا