تھانہ ڈنگا پولیس کا پبی کے علاقہ میں کامیاب آپریشن سات ملزمان گرفتار کلاشنکوف تین عدد پسٹل گولیاں اور شراب برآمد
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت تھانہ ڈنگہ پولیس کانا جائز اسلحہ برداروں کے خلاف آپریشن جاری۔
اسلام آباد میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کا منصوبہ تحصیل کھاریاں کے اوور سیز پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ تھا۔