اٹلی کے شہر نویلارا میں ایک سال قبل اپنی 18 سالہ بیٹی ثمن عباس کے قتل کے الزام میں والد شبر عباس کو پاکستان سے گرفتار کر لیا گیا۔
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام عالمی ماحولیاتی تبدیلیوں سے متعلق مصر میں منعقد اجلاس کے موقعہ پر آرٹ ڈائر یکٹر بلال جاوید اور عمران چوہدری کی “Save Nature – Before It is Too Late” کے عنوان سے تصویری نمائش کا انعقاد
پیرس میں اقبال ڈے کے حوالے سے ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام ، مہمان خصوصی سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد تھے
گجرات پولیس کے جوانوں نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی۔ دوران ڈیوٹی ملنے والی 1لاکھ روپے نقدی اصل مالک کے حوالے کر دی۔