سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد عنقریب اقوام متحدہ میں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گے، بزنس فورم فرانس ، مسلم ہینڈز فرانس اور پاکستان پریس کلب فرانس نے سفیر پاکستان کو کمیونٹی خدمات پر شیلڈز پیش کیں
پی آئی اے کی یورپ میں 4 سالہ پابندی کے اختتام کے بعد پہلی پرواز10 جنوری کو پیرس کیلئے اڑان بھرنے کو تیار
کھاریاں پریس کلب کے روح رواں احسان الحق کے بلائے گئے ہنگامی کابینہ اجلاس کلب کے صدر گل بخشالوی کی زیر صدارت منعقد