لانگ مارچ کے دوران الرٹ ہو کر فرائض سر انجام دیں،ایمبولینسز،ایمرجنسی سروسز کی گاڑیوں کی روانی کو یقینی بنائیں،ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی بریفنگ ۔
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کی قومی ٹیم نے آسٹریلین فٹ بال لیگ (AFL) میں ایشین کپ2022 کا ٹائٹل جیت کر اپنے نام کرلیا ۔
آج CEOمحکمہ تعلیم گجرات چودھری اورنگزیب اور DEO ایلیمنٹری محمد سلیم ملک سے سی ای او آفس گجرات میں ملاقات ۔