گجرات ڈویژن بناؤ تحریک کے وفد نے پہلے آر پی او ڈاکٹر اختر عباس سیال سے ملاقات کی وقد نے گجرات کو ڈویژن کا درجہ ملنے پر مبارکباد دی
ایران میں پولیس کی زیر حراست لڑکی کی ہلاکت کے خلاف احتجاج، کریک ڈاؤن میں ہلاک افراد کی تعداد 133 ہوگئی۔