اٹلی۔ عام انتخابات میں ووٹنگ کےبعد انتہائی دائیں بازو کی جماعت “فراتیلی دی اتالیہ” واضع برتری حاصل کرنے میں کامیاب۔
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت گجرات پولیس کاناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔
چوہدری اعجازاحمد رنیاں یورپی ممالک کے تفریحی اور مطالعاتی دورے سے واپس وطن پہنچ گئے اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، چوہدری اعجازاحمد رنیاں کی میڈیا سے گفتگو
سعودی عرب کا 92واں قومی دن عالم اسلام کیلئے باعث رحمت ہے:چوہدری شکیل احمد برسہ پاکستان اورسعودی عرب کو اللہ تعالیٰ رہتی دنیا تک اسی طرح دوستی کے لازوال رشتے میں منسلک رکھے
سیشن کورٹ میں فائرنگ ناقص سکیورٹی انتظامات کا منہ بولتا ثبوت ہے:چوہدری رفاقت علی ایڈووکیٹ سیشن کورٹ کھاریاں میں سی سی ٹی وی کیمرے ،و داخلی و خارجی راستوں پر واک تھرو گیٹ نصب کیے