ممتاز صحافی محسن نقوی کا الیکشن کیمشن کی طرف سے پنجاب کا نگران وزیر اعلی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کرنا مسلم لیگ ن کی بہت بڑی کامیابی ھے۔
کھاریاں جی ٹی روڈ پر رانگ سائیڈ ٹریفک کی وجہ سے خوفناک حادثہ دو گاڑیاں اور ایک رکشہ آپس میں ٹکرا گئے،رکشہ سوار شدید زخمی،