ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت پولیس کا ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن ۔
ڈی پی او گجرات سید غضنفر علی شاہ کی زیر قیادت پولیس کا ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری ۔
لیہ پولیس کے چالیس سالہ اے ایس ای نے ار پی او ڈیرہ غازی خان کے بے رحم رویہ سے دلبر داشتہہ ہو کر فائر مار کر خودکشی کر لی ہے۔
جہلم کی صحافی برادری وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے سیاسی مشیر محمد عارف صاحب کو مبارکباد دیتے ہوئے ۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ملزمان سے 15 بوتلیں شراب، 1170گرام چرس برامد کر لی