بھٹوکے شہر لاڑکانہ میں سیلاب سے بچ جانے والے بھوک سے مرنے لگے‘سندھ حکومت کے گوداموں میں پڑی گندم سیلابی ریلوں میں بہہ کر ضائع ہورہی ہے.
سرگودھا ،میٹرک طالبعلم کو دوست بنا کر اوباش افراد نے اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ویڈیو بنا کر طالبعلم کو جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے رہے
دبئی بھیجی جانے والی کوکین کی بھاری مقدار ارجنٹائن میں ضبط ضبط شدہ6.1ٹن کوکین کی مالیت 60 ملین ڈالر ہے، 12 افراد بھی گرفتار کر لیے گئے
اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دورے پر تشریف لائیں تاکہ پاکستان کی امداد کا تعین کیا جائے ۔ واپسی پر انجلینا جولی نے اقوام متحدہ میں اپنی رپورٹ پیش کی جس میں پاکستان کی بہت جگ ہنسائی ہوئی ،
احمد فراز کو بچھڑے ،14 سال ہو گے ہیں مگر لوگوں کے دلوں میں اج بھی زندہ ہیں وہ شاعری کی ایک لازوال داستان چھو ڑ گے ہیں
پاکستان پی آئی اے کی چارٹرڈ فلائٹس اور عمرہ کی ادائیگی کے لیے سستی ٹکٹوں کے لیے ایم ایم ٹریول ایک قابل اعتماد نام ہے،محمد نعیم چوہدری