جس دن عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کو اسلام آباد میں ہی بند کر دو ہم ادھر ہی بند کر دیں گے، چوہدری مونس الہی
وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے عمران خان کے دوبارہ وزیر اعظم بننے کی صورت میں کالا باغ ڈیم بنانے کا اعلان کردیا۔
تھانہ ککرالی کے نواحی گاؤں چاچوال میں نو بیاہتا دلہن کو سسرال والوں نے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرگجرات سید غضنفر علی شاہ کی ہدایت پرظہور الٰہی ا سٹیڈیم میں ہونے والے عوامی اجتماع کے لئے ٹریفک روٹ پلان جاری ۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سرمد تیمور کی زیر صدارت میں اجلاس منعقد اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا
سینئر صحافی نمائندہ نوائے وقت لاہور کے والد محترم میجر نوردین چوہان صاحب کی نماز جنازہ سنت پورہ میں ادا کردی گئی کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔