14 اگست 75 وی یوم ازادی ریسکیو 1122آفس کھاریاں میں پرچم کشائی کی تقریب کے شرکاء سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے
کھاریاں میں 75 واں یوم آزادی جوش و جذبے سے منایا گیا جس میں ڈی ایس پی میاں افضال اے سی کھاریاں نے شرکت کی