پنجاب اسمبلی ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو 15 سیٹوں پر جبکہ (ن)لیگ 4 اور ایک سیٹ پر آزاد کو برتری حاصل
شاہ محمود قریشی کی پولنگ اسٹیشن بستی ڈوگراں آمد، (ن)لیگی کارکنوں نے شاہ محمود قریشی کا گھیراؤ کر لیا۔