سبزی منڈی کے آڑ تیوں نے سبزیوں سمیت پیاز ،آلو ،ٹماٹر،ادرک، سبز مرچ کی قیمتوں میں اضافہ کر کے غریب کے منہ سے نوالہ چھین لیا
بھٹوکے شہر لاڑکانہ میں سیلاب سے بچ جانے والے بھوک سے مرنے لگے‘سندھ حکومت کے گوداموں میں پڑی گندم سیلابی ریلوں میں بہہ کر ضائع ہورہی ہے.
سرگودھا ،میٹرک طالبعلم کو دوست بنا کر اوباش افراد نے اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ویڈیو بنا کر طالبعلم کو جان سے مار دینے کی دھمکی دیتے رہے