جہلم : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے کزن اور جہلم سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی چوہدری فرخ الطاف بھی سندھ ہاؤس پہنچ گئے
اتحادی جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں ،اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنایا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان