پولیس خدمت مرکز پورٹل میلان کی توسیع کے ساتھ پاکستانی کاغذات کی میلان پرفتورہ میں قبولیت کا اعلان کر دیا گیا.
نئی دنیا نیوزکی خبر پر ایکشن: میونسپل کمیٹی سرائے عالمگیر کی ملکیتی عمارت کی مسماری کے بعد دوبارہ تعمیر شروع
پیرس: فرانس نے کورونا کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے پاکستان کو ریڈ لسٹ والے ممالک سے نکال کر سفری پابندیوں میں نرمی کردی۔
تحریک عدم اعتماد، ابھی تو باورچی خانے میں سامنا اکھٹا کیا جارہاہے ، ابھی پکنا شروع نہیں ہوا ،چوہدری پرویز الہی
اب معاملہ نتائج سمیٹنے کی طرف جا رہا ہے ۔ ہم گرین سگنل کے انتظار میں نہیں ورنہ گھر بیٹھتے ، مولانا فضل الرحمان
حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے مسلم لیگ ن کے ساتھ مل کر ملک کی بہتری کیلئے کوشش کرنے پر اتفاق کرلیا۔