نامزد صدر ادارہ منہاج القرآن فرانس ڈاکٹر طاہرالقادری اور ان کے بیٹوں کو دھوکہ دے سکتے ہیں فرانس کی پاکستانی کمیونٹی کو نہیں۔ یاسر قدیر
جو کچھ مرضی کرلیں میاں نواز شریف واپس نہیں آئینگے، ضرورت ہے کہ عوامی مسائل پر توجہ دیں۔چوہدری شجاعت حسین
اوورسیز پاکستانی جرنلسٹس ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں کیونکہ وہ دیارغیر میں وطن کے سفیر ہیں،گورنر چوہدری محمد سرور
پیرس اور گردو نواح سے 11پاکستانی گرفتار، جعلی دستاویزات بنانا ، جعلی دستاویزات پر جعلی کمپنیاں بنانا، دھوکہ دہی ، منی لانڈرنگ اور بینک فراڈ جسے الزامات عائد
لاوارث پاکستانی کی میت پاکستان بھجوانے کے لئے سفارتخانہ پاکستان فرانس ، سردار ظہور اقبال اور مشتاق خان جدون نے رقم کا انتظام کردیا ۔